Aachari Bhindi Recipe in Urdu | Pakistani Recipe

By | 10th April 2019

:اچاری بھنٹدی


اس کو بنانے کے لیے جن اشیا کی ضرروت ہے 
: اشیاء
گھی—————————–اکلو
بھنٹدی———————— 1/2کلو
پیاز————————— 3 عدد
ٹماٹر————————— 4 عدد
ہری مرچ————–حسب ضرروت
نمک——————- حسب ضرروت
سرخ مرچ—————حسب ضرروت
متیھی دانہ—————–ادھا چمچمہ
رائی دانہ—————–آدھا چمچمہ
کلونجی—— آدھا چمچمہ سے بھی کم
: ترکیب
سب سے پہلے گھی کو گرم کریںااور اس میں کلونجی اوررائی دانہ اور متیھی دانہ ڈال کر پھرکچھ دیر بعد اس میں اپ پیاز ڈال دے جب پیاز ڈال اس کے تین منٹ بعد اس میں ساتھ ہی ٹماٹر اور ہری مرچ اور نمک اور سرخ مرچ ڈال کر 10 منٹ تک پکاے اور بعد میں پھر اس میں بھنٹدی ڈال کر اس کو 15 منٹ تک دم پر رہنے دیں اور پھر اس کے بعد اس میں ہرا دنھیا ڈال کر اترے لے گرم گرم اچاری بھنٹدی تیار ہے گرم گرم روٹی کے ساتھ کھاے

Leave a Reply

Your e-mail address will not be published. Required fields are marked *