Aloo Aur kemee ke Rolls Recipe in Urdu

By | 20th March 2019

آلو اود قمیہ کے رول
اس کو بنانے کے لیے جن اشیا کی ضرروت ہے
قمیہ—————-ایک پاو
آلو—————آدھادکلو
گھی————-ایک پاو
پیاز————–دو عدد
لہسن—————-ایک کھانےکاچمچہ
ادرک————–ایک کھانےکاچمچہ
نمک———————–حسب ذائقہ
سرخ مرچ—————–حسب ذائقہ
پساہواگرم مسالا————-ایک چمچہ کھانے کا
سرکہ————-ایک کھانے کا چمچہ
ہری مرچ———————–چارعدد
ہرا دنیھا—————حسب ضرروت
ڈبل روٹی————–حسب ضرروت
انڈے————————-تین عدد
:ترکیب”
سب سے پہلے پیاز کو لچھے دار کاٹ کر گھی میں بادامی رنگ ہونے تک فرائی کر لیں پھر اس میں قمیہ ڈال دیں اور خوب بھونیں اب اس میں لہسن پساہوا ادرک کٹاہوا اور نمک سرخ مرچ ٹماٹر گرم مسالا پساہوا ڈال کر خوب بھونیں جب قمیہ خوب بھن جاے تو اتار لیں اب آلو ابال کر ان کو چھیل کر اچھی طرح مسل لیں اب اس میں نمک مرچ سرکہ ہری مرچ ہرا دنھیا ملا لیں اب تینوں انڈوں کو توڑ کر آلووں میں ملا دیں ایک کو انڈے کی سفیدی کے ساتھ ہی پھنٹ لیں اب آلوکے آمیر کے درمیان تھوڑا تھوڑا قمیہ رکھ کر ان کامنہ بند کر کے ایک سائز کے رول کی شکل میں لے آئیں ڈبل روٹی کا چور اور انڈ الگا کر فرائی کرتے جائے اور بادامی ہونے پر نکال لیں اور گرم گرم پشیں کرئیں

Leave a Reply

Your e-mail address will not be published. Required fields are marked *