Badam Kheer Pakistani Recipe | Kheer Recipe Udru | Dasikhana.ml

By | 16th April 2019

:بادامی کھیر
:اشیا
دودھ —————————- 2کلو
بادام———————————-ایک اپاو
چنیی———————————————————- ایک کپ بڑاوالا یا حسب ضرروت
سبزلالچی——————————————————–حسب ضرروت یا ایک سے 2 چمچہ
چاول——————————–ایک پاو
: ترکیب
آج ہم آپ کو بتائے گے مزیدار بادامی کھیر کی ریپسی یہ آسانی سے آپ خوشی کے کسی بھی موقع پر بناء سکتے ہیں اور تیار بھی کم وقت میں ہو جاتی ہے تو اپنی ریپسی شروع کرتے ہیں سب سے پہلے ہم اپنی چیزوں کو پوار کر کے اپنے پاس رکھ لے گے تک کے ہمارا وقت ضالع نہ ہو سب سے پہلے ہم بادم کو پانی میں ڈال کر رکھ دے گے آنچ پر 5 منٹ تک ابال لے گے تاکہ کے بادم کا چھلا آسانی سے ہم اترے سکے جب بادم ابال لے تو اس کا چھلا اترہ کر بادم رکھ دے یاد رہے جب ہم نے بادم ابال ساتھ ہی اپنے چاول بھی پانی میں ڈال کر رکھ دے آدھا گھٹہ تک پھر ایک کپ دودھ لے کر اس میں چاول ڈال کر اس کو پیس لے زیاد نہیں پیسانا بس اتنا کے سوجی جیسے بنا جائے اب 2 کلو دودھ کو آنچ پر رکھ دے (یاد رہے کھیر ہلکی آنچ پر ہی مریدار بنتی ہے) آنچ ہلکی رکھ 2 ابالے آنے پر اس میں پیس ہوا چاول ڈال دے اب کچھ بادم کو باریک کاٹ لے اور باقی بادم کو دودھ کے ایک کپ ساتھ چاول کی طرح پیس لے اور اس کو دودھ میں شامل کر دے اب اس کو 30 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکایں اب اس میں ایک بڑا کپ چنیی شامل کر دے ( یاد رہے چنیی تب ڈالنی ہے جب کھیر کے تیار ہونے میں کم وقت ہو) سبز لالچی کا پاڈو ڈال دے اب گاڑا ہونے پر اس کو اترے لے اور اب باریک کاٹ ہوے بادم اس میں ڈال دے لو جی مزیدار بادمی کھیر تیار ہے ضررو بنانا آپ کیوں کہ اس کا ذاہقہ چاول والی کھیر سے الگ بادمی کھیر کا ہے۔

Leave a Reply

Your e-mail address will not be published. Required fields are marked *