Kaleji Ka Salan Recipe in Urdu | کلیجی کا سالن|kaleji Recipe Pakistani

By | 17th March 2019

:کلیجی سالن اشیا

کلیجی———————————-ایک کلو
گھی ——————————————1پاو

پیاز——————————-ایک پیالی

لہسن———————————چار عدد

دہی————————–ایک کھانےکاچمچہ

ٹمٹاٹر——————————–ایک پیالی

سرخ مرچ ———————–دو عدد نمک

ہلدی ———————————حسب ذائقہ

ادرک————————–آدھا چاے کاچمچہ

پساہواگرم مسالا————- ایک چاے کا چمچہ

:ترکیب

نمک ڈال کر کلیجی کو ایک جوش دے کر اتار لیں گھی کٹر کٹرائیں اور پیاز کے لچھے اور پساہوا لہسن اس میں ڈال کر بادامی کر لیں پھر پانی کا چھنیٹا دے کر نمک مرچ دھنیا ادرک کی ہوائیاں ہلدی ڈال کر مسالا بھون لیں -دہی پھنیٹ کر شامل کر لیں – دوبارہ بھون کر دہی کو مسالے کی رنگت دے لیں – اب کلیجی ڈال کر ٹمٹاٹر کے قتلے اور ایک پیالی پانی ڈال کر دھمیی آنچ پرپکائیں پانی خشک ہونے پرکلیجی کو خوب بھون لیں – مسالا نرم رکھنے کے لیے پانی کا چھنٹیا دتیے جائیں دو منٹ بالکل دھمیی آنچ پر رکھیں تاکہ گھی نکل آے اب اتار کر گرم مسالا چٹھرک دیں اور تناول فرمائ

Leave a Reply

Your e-mail address will not be published. Required fields are marked *