Keema Matar Recipes in Urdu| Keema Matar Recipe Pakistani | Dasikhana.ml

By | 14th April 2019

                                                  :قمیمہ مٹر 
:اشیاء
مٹر————————————–آدھاد کلو 
گاے کا قمیمہ—————————— آدھاکلو 
نمک————————–ایک چاے کا چمچہ
سرخ مرچ———————-ایک چاے کا چمچہ 
ٹماڑ——————————— 3سے 4 عدد 
پیاز——————————– 3 سے 4 عدد
ہری مرچ————————— 3 سے 5 عدد 
گرم مسا لا———————ایک چاے کا چمچہ
خشک دنیھا———————ایک چاے کا چمچہ
زیرہ——————————-حسب ضرروت 
ہرا دنیھا—————————حسب ضرروت 
ادرک لہسن——————–ایک چاے کا چمچہ
گھی———————————- ایک پیالی

 :ترکیتب
سب سے پہلے آپ مٹر دھو کر صاف کر لے اس کے بعد آپ قمیمہ بھی آچھی طرح صاف کر کے رکھ لے تک کے جب آپ کھانا بنانے لگو تو آپ کو آسانی رے. چلے اب آتے اپنے مٹر قمیمہ کی طرف اس کو کم وقت میں ہم آچھا سا کسیے بنایا سکتے ہیں سب سے پہلے آپ گھی ڈال لے اب اس میں آپ پیاز ڈال دے جو آپ نے کاٹ کر رکھ تھا اب اس میں ادرک لہسن کا ہم پسٹ شامل کر دے گے جو ہم نے پہلے سے تیار کر کے رکھا ہوا تھا اب اس کو 5 منٹ تک ہم بروان کریں گے جب ہمارا پیاز ادرک لہسن بروان ہو جاے. گا تب ہم اس میں ٹماڑ شامل کر دے گے اور اس کے ساتھ ہی ہم اپنا مسالا شامل کریں گے مرچ ڈال گے نمک ڈال گے ہلدی ڈال گے خشک دنیھا شامل کریں گے زیرہ شامل کر کے ہم اس کو 5 منٹ تک بھونیں گے. جس سے ٹماڑ اور پیاز مل کر مس ہو جاے ارو مسالا بن جاے اب ہم اس میں قمیمہ شامل کریں گے گاے کا (گاے کا قمیمہ ہم نے پہلے سے بس دھو کر صاف کیا ہے ) اب اس کو اچھی طرح بھو نیں گے. جب تک وہ اپنا پانی نہ چھوڑا دے اور اس کا پانی جب خشک ہو جاے گھی نظر آنے لگا تو اس میں ہری مرچ شامل کر دے اب 2 منٹ بعد اس میں مٹر شامل کریں اور ساتھ ہی اس میں گرم مسالا شامل کر دے اب اس میں ایک پیالی یا 2 پیالی پانی شامل کر کے اس کو 20 منٹ تک دم پر رکھ دے 20 منٹ کے بعد اب ہرا دنیھا شامل کر کے 2 منٹ دم لگا کر اترے لے لو جی گرم گرم قمیمہ مٹر تیار ہیں اب گرم گرم روٹی ساتھ نوش فرماے

Leave a Reply

Your e-mail address will not be published. Required fields are marked *