Shahi Nargisi Koftay | شاہی نرگسی کوفتے

By | 1st March 2019

شاہی کوفتےگھر میں بنانے کا آسان طریقہ

:اشیا

قمیہ—————————————— آدھاکلوپساہوا

دہی ———————————- 150گرام پھنیٹ لیں

پیاز ——————————– دوعددسلائس کاٹ لیں

ادرک لئسن ————————— ایک کھانےکاچمچہ

سفیدزیرہ پساہوا ———————— ایک چاےکا چمچہ

کلازیرہ پساہوا ———————— ایک چاے کاچمچہ

گرم مسالاپسا ہوا ———————- ایک چاےکاچمچہ

پساہوادھنیا —————————- دوکھانےکےچمچے

خشخاش پسی ہوئ ———————– ایک چاےکاچمچہ

پسی ہوی لال مرچ ——————— ایک چاے کا چمچہ

بھنےہوےچنے ————————- دوکھانےکےچمچہ

بادام —————————— دس عددچھلکااتارلیں

ہرادھنیا ———————— ایک گٹھی باریک کاٹ لیں

نمک ————————————– حسب ذالقہ

تیل یا گھی —————————————— آدھاکپ

: شاہی کوفتے بنانےکی ترکیب

قمیہ میں سفیدزیرہ کالازیرہ گرم مسالاخشخاش چنے نمک اورہرادھنیاملاکراچھی طرح مکس کرلیں اور دس عددکوفتے بنالیں ہرکوفتےکےدرمیان میں بادام رکھ کربنا ئیں دیگچی میں تیل گرم کرکے پیازبراون کرکےنکال لیں اورپیس لیں دہی میں نمک لال مرچ اور دنھیا ملا کردیگچی میں ڈال کر بھون لیں اور پسی ہوی پیاز بھی شا مل کر لیں انذاز نصف کپ پانی ڈال کر مسالا بھون لیں – اچھی طرح بھونے ہوے مسالے میں کوفتے ڈال دیں اور پکنے دیں – خیال رہے کہ کوفتے ڈالنے کے بعد چمچہ نہ چلایئں بلکہ کپڑے سے پکڑ کر دیگچی کو ہلایئں تاکہ کوفتے ٹوٹنے نہ پایئں – جب کوفتے کا پانی خشک ہوجاے اور تیل الگ نظر آنے لگے تو ایک گلاس پانی ڈال کر ڈھانک دیں اور ابال آنے پر آنچ کم کر دیں اور چودہ سے بسیں منٹ تک پکایئں

کوفتے تیار ہیں اب گرم گرم روٹی ساتھ کھایئں

Leave a Reply

Your e-mail address will not be published. Required fields are marked *