Tali Hui Kaleji Recipes in Urdu| تلی ہوئی کلیجی

By | 3rd March 2019

تلی ہوئی کلیجی
: اشیا
کلیجی ———————– ایک کلو
لیموں کا رس ——————————- چاے کے چار چمچے
سرخ مرچ —————————— حسب ذائقہ
نمک ——————— حسب ذائقہ
کالی مرچ ————————— بارہ عدد
ادرک لہسن کا پسٹ ————————- دو کھانے کے چمچہ
تیل یا گھی ———————– فرائی کے لیے

: بنانے کا طریقہ ترکیب
سب سے پہلے کلیجی کو ادرک لہسن لگا کر دس پندرہ منٹ رکھ دے پھر اس کو اچھی طرح دھو لیں اس سے بساند ساری ختم ہو جاے گی-
پھر کلیجی دھو کر لمیوں کا رس ملا کر دس منٹ کے لیے رکھ دیں – دس منٹ بعد پتیلی میں گھی ڈال کر کلیجی کو اتنا تلیں کہ پانی خشک ہو جاے – اب اس میں مرچ اور نمک ملا دیں -جب اپ اس کو تھواڑ سا بھوننے لے تو اس وقت کالی مرچ پیس کر ڈال دیں اس
– کے بعد کچھ دیر دو تین چمچہ چلاکر اتار لیں
گرم گرم روٹی کے ساتھ نوش کریں

Leave a Reply

Your e-mail address will not be published. Required fields are marked *